اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے عظیم سپاہی اور سپاہ پاسداران کی قدس بریگیڈ کے مخلص کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابومهدی المهندس امریکہ کے ناپاک ہاتھوں شہید کر دئے گئے۔ خونخوار امریکہ کے ہیلی کاپٹروں نے بغداد کے حدود میں ایک دہشتگردانہ کاروائی کرتے ہوئے جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی گاڑیوں پر میزائل حملہ کیا۔
/129
3 جنوری 2020 - 11:58
News ID: 998724
اسلامی جمہوریہ ایران کے عظیم سپاہی اور سپاہ پاسداران کی قدس بریگیڈ کے مخلص کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابومهدی المهندس امریکہ کے ناپاک ہاتھوں شہید کر دئے گئے۔ خونخوار امریکہ کے ہیلی کاپٹروں نے بغداد کے حدود میں ایک دہشتگردانہ کاروائی کرتے ہوئے جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی گاڑیوں پر میزائل حملہ کیا۔